ایف بی آر ہیڈ کوارٹروں میں نئے کنٹرول روم کا افتتاح کردیا گیا
بدھ 3 فروری 2016 16:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) وزیر اعظم کے ریونیو بارے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں نئے کنٹرول روم کا افتتاح کیا جو کہ ملک بھر میں تاجروں کو رضاکارانہ ٹیکس کمپلائنس بارے تعلیم و تربیت دینے کے لئے ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز میں سرگرمیوں کی کوآرڈینیشن کرے گا میڈیا رپورٹ کے مطابق آپریشنز ایف بی آر کے رکن ڈاکٹر محمد ارشاد اور ایف بی آر کے دیگر سینئر عہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے اس موقع پر ہارون اختر کو مختلف مانیٹرنگ اور کنٹرول میکنزم بارے بریفنگ بھی دی گئی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.