وفاقی حکومت نے گزشتہ سال پٹرولیم مصنوعات سے 555 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا
بدھ 3 فروری 2016 16:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات سے 555 ارب روپے اکٹھے کئے جو ٹیکس ریونیو کا پانچواں حصہ بنتا ہے اور ایسا تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور درآمدات کے باوجود ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے تیل کی قیمتوں میں کمی کے فوائد روکے رکھے اور جنرل سیلز ٹیکس اور ڈیوٹیز میں اضافہ کیا جنرل سیلز ٹیکس ، کسٹم ڈیوٹیز اور پٹرولیم لیوی کی مد میں اکٹھے کئے گئے 555 ارب روپے گزشتہ مالی سال سے 6.6 فیصد زائد تھے اس سے حکومت کے اس دعویٰ کی حقیقت سامنے آئی ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی نے ریونیو کے اکٹھے کرنے کے عمل کو متاثر کیا ہے ۔
2014-15 کے خاتمے تک خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.