وزیراعظم اور آرمی چیف کا ایم 8موٹروے منصوبے کے افتتاح کے بعد گاڑی پر پر سفر کر کے شاہراہ کامعائنہ ،جنرل راحیل شریف نے خود گاڑی چلائی
بدھ 3 فروری 2016 17:49
خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے ایم 8موٹروے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد شاہراہ پر سفر کر کے روڈکامعائنہ کیا،اس دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خود گاڑی چلائی جبکہ وزیراعظم نواز شریف فرنٹ سیٹ پر بیٹھے۔
(جاری ہے)
بدھ کو ہوشاب تربت شاہرہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرنے کے بعد وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مل کر منصوبے کا افتتاح کیا ، جس کے بعد سیاسی و عسکری قیادت نے شاہراہ پر سفر کر کے روڈ پر کام کے معیار کابھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے خود گاڑی چلائی جبکہ وزیراعظم نوازشریف ان کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.