ایگریکلچریونیورسٹی آف پشاور کے طلباء و طالبات کا وفا ق کی جانب سے حفاظتی دیوار کی 100فیصد تعمیری لاگت برداشت کرنے کے اعلان کا خیرمقدم
بروقت اور مثبت اقدام قرار دیا
بدھ 3 فروری 2016 18:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) صوبہ خیبرپختونخواہ کی واحد زرعی اعلیٰ تعلیمی درسگاہ ایگریکلچریونیورسٹی آف پشاور کے طلباء و طالبات نے وفاقی حکومت کی جانب سے حفاظتی دیوار کی 100فیصد تعمیری لاگت برداشت کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے بروقت اور مثبت اقدام قرار دیا ہے، خیبرپختونخواہ طلباء تنظیم نے بدھ کو اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تعلیم کا فروغ اور تعلیمی اداروں کی حفاظت صوبائی اور وفاقی حکومت کی مشترکہ ذمہ داری ہونی چاہیے۔
پشاور زرعی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات ماضی میں متعدد بار صوبائی حکومت سے سیکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں، طلباء کا کہنا ہے کہ جغرافیائی طور پر نہایت شمال مغرب میں واقع یونیورسٹی کوحفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث دہشت گردی کے شدید خطرات لاحق ہیں ، کچھ سال قبل اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانصلر کو بھی اسی علاقے سے اغواء کیا گیا تھالیکن خیبرپختونخواہ حکومت یونیورسٹی کے گرد حفاظتی دیوار کی تعمیر کیلئے مطلوبہ فنڈز کے فقط 29فیصدکی فراہمی پر ہی قائل ہوسکی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.