پاکستان کی معیشت میں بہتری آ رہی ہے ٗ ایف آئی ایف کا پروگرام مکمل کر نے جارہا ہے ٗ برطانیہ

عام انتخابات کے بعدپاکستان میں جمہوریت کامستقبل روشن ہے ٗہائی کمشنر کا بیان

بدھ 3 فروری 2016 19:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آ رہی ہے اور آئندہ برس پاکستان آئی ایم ایف کاپروگرام مکمل کرنے جارہاہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

فلپ بارٹن کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے بعدپاکستان میں جمہوریت کامستقبل روشن ہے، افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اتارچڑھاؤکاشکاررہتے ہیں دونوں ملکوں کے تعلقات میں اب بہتری کاامکان پیداہواہے۔

متعلقہ عنوان :