وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کیلئے 6فروری سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے
ایرانی حکا م سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کے حوالے سے اہم پیش رفت کا امکان
بدھ 3 فروری 2016 20:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کیلئے 6فروری سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ ایرانی وزیر پٹرولیم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، اس موقع پر وزارت کی ٹیم اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی 6 سے 7 فروری کو ایران کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ ایران کے وزیر پٹرولیم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت اور اسے آگے بڑھانے کے حوالے سے مذاکرات کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ان کے دورہ کی منظوری دے دی ہے اور وفاقی وزیر نے اس سلسلے میں وزیراعظم کے گائیڈ لائن بھی لے لی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.