ساؤتھ ایشیئن گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی نمائندگی کرنے کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر حفیظ بھٹی بھارت روانہ

بدھ 3 فروری 2016 21:12

ساؤتھ ایشیئن گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی نمائندگی کرنے کیلئے ڈپٹی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء ) ساؤتھ ایشیئن گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی نمائندگی کرنے کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر حفیظ بھٹی بدھ کی صبح بھارت روانہ ہوگئے، گیمز میں سوئمنگ کے مقابلے 5فروری کو گوہاٹی میں شروع ہورہے ہیں جوکہ 11فروری تک جاری رہیں گے، پاکستان سوئمنگ فیڈریشن نے حفیظ بھٹی کو ساؤتھ ایشیئن گیمز میں سوئمنگ چیمپیئن شپ کیلئے ٹیکنیکل آفیشل مقرر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :