قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی ہاؤس اینڈ لائبریری کا پارلیمنٹرینز کی فیملی اور ملازمین کیلئے اضافی کوارٹرز کی تعمیر میں تاخیر پر سی ڈی ا ے حکام پر اظہار بر
منصو بہ ستمبر 2016 ء تک مکمل کیا جائے‘ کمیٹی کا لاجز میں غیر معیاری فرنیچر کی سپلائی پر بھی ناراضگی کا اظہار
بدھ 3 فروری 2016 21:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤس اینڈ لائبریری نے پارلیمنٹرینز کی فیملی اور ملازمین کیلئے اضافی کوارٹرز کی تعمیر میں تاخیر پر سی ڈی ا ے حکام پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کو ستمبر 2016 ء تک مکمل کیا جائے‘ کمیٹی نے پارلیمنٹ لاجز میں غیر معیاری فرنیچر کی سپلائی پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا ۔
بدھ کو قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤس اینڈ لائبریری کا ان کیمرہ اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سی ڈی اے کے ممبر انجینیئر نے پارلیمنٹ میں ہونے والے تعمیراتی کاموں کے ہوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کی فیملی اور ملازمین کے کوارٹرز کی تعمیر کا کام 31 فیصد تک مکمل ہوچکا ہے اور منصوبے کو مقررہ وقت تک مکمل کرلیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.