لاہور کے علاقے حسن ٹاون میں سلنڈر دھماکہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی بدھ 3 فروری 2016 22:07

لاہور کے علاقے حسن ٹاون میں سلنڈر دھماکہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) لاہور کے علاقے حسن ٹاون میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں رات گئے افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ لاہور کے علاقے حسن ٹاون میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :