پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ،ڈی جی رینجرز نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
واقعہ کی شفاف تحقیقات کرواکے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائینگے،میجر جنرل بلال اکبر
بدھ 3 فروری 2016 22:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) کراچی میں پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈی جی رینجرز سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعہ کا الزام رینجرز پر بھی لگایا جا رہا تھا اور اس بارے میں مختلف حلقوں میں چہ میگوئیاں کی جا رہی تھیں۔
(جاری ہے)
اب اس سلسلے میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
اس کمیٹی کی سربراہی رینجرز کا بریگیڈئر لیول کا افسرکرے گا۔یہ کمیٹی اس واقعہ کے تمام پہلووں کا جائزہ لے گی اور اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔اس بارے میں ڈی جی رینجرز کاکہنا ہے کہ اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کرواکے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائینگے۔واضح رہے کہ کراچی ائیرپورٹ پر کل احتجاج کے دوران تین ملازمین جاں بحق ہو گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.