لاہور، گھرمیں سلنڈرپھٹنے سے 4بچوں سمیت6افرادجاں بحق

بدھ 3 فروری 2016 22:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) لاہورکے علاقے حسن ٹاؤن میں گھرمیں سلنڈرپھٹنے سے 4بچوں سمیت6افرادجاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کی شام حسن ٹاؤن میں ایک گھرمیں سلنڈرزورداردھماکہ سے پھٹ گیاجس کے باعث گھرمیں موجود6افرادجاں بحق ہوگئے جن میں میاں بیوی اور4 بچے ،8سالہ عثمان،7سالہ نستعین ،6سالہ ارسلان،3سالہ حنان شامل ہیں ریسکیو کے مطابق گھرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث سلندر پھٹنے سے دھماکہ ہوا

متعلقہ عنوان :