پیزا ، چاکلیٹ سے پرہیز کرنیوالے فٹبالر منفرد ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے

جمعرات 4 فروری 2016 11:47

پیزا ، چاکلیٹ سے پرہیز کرنیوالے فٹبالر منفرد ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے

برلن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار4فروری- 2016ء) پیزا اور چاکلیٹ سے پرہیز کی وجہ سے 37 سالہ کلاڈیو پیزارو جرمن فٹبال لیگ میں منفرد ریکارڈ قائم کے قریب پہنچ گئے ، وہ اس لیگ میں 400 میچز کھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بننے سے صرف ایک میچ کی دوری پر ہیں ۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز انھوں نے 2 گول کرکے اپنی ٹیم بریمن کا ہیرتھا برلن سے مقابلہ ڈرا کرایا ۔ پیرو سے تعلق رکھنے والے کلاڈیو برھتی عمر میں مکمل فٹ ہونے کی وجہ چاکلیٹ اور پیزا جیسی چیزوں سے پرہیز کو قرار دیتے ہیں ۔