وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ منظور کرلیا
سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی کو چیئرمین پی آئی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
جمعرات 4 فروری 2016 13:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ منظور کرلیا‘ سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی کو چیئرمین پی آئی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ منظور کرلیا ان کی جگہ سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی کو چیئرمین پی آئی اے کے عہدے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
عرفان الٰہی وزیراعظم کو پی آئی اے کی موجودہ صورتحال پر رپورٹ دیں گے۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے دو روز قبل اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوایا تھا انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ پی آئی اے ملازمین کی موت کا دکھ برداشت نہیں کرسکتا لہذا استعفیٰ دیتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.