آرمی پبلک سکول پشاور کے 146طلبا پاکستان سپر لیگ کے میچ دیکھنے دبئی روانہ

جمعرات 4 فروری 2016 13:21

آرمی پبلک سکول پشاور کے 146طلبا پاکستان سپر لیگ کے میچ دیکھنے دبئی روانہ

راولپنڈی/پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) آرمی پبلک سکول پشاور کے 146طلباء پاکستان سپر لیگ کے میچ دیکھنے دبئی روانہ ہوگئے‘ طلبہ 8فروری کو واپس لوٹیں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اے پی ایس کے طلباء خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی جارہے ہیں طلبہ آٹھ فروری کو وطن واپس لوٹیں گے۔ آرمی پبلک سکول کے 146طلبہ دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے میچ دیکھنے دبئی گئے ہیں۔