تھری ڈی اینی میٹڈ فلم '’آئس ایج5کولیژن کورس‘ کا ٹریلر جاری
جمعرات 4 فروری 2016 13:35
لاس اینجلس ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) ہالی وڈ اینی میٹڈ کامیڈی ایڈونچر فلم آ ئس ایج کی پانچویں کڑی ’آئس ایج5 کولیژنکورس‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم کے ہدایتکارمائیک تھرمیئراورگیلن ٹی شوکی مشترکہ ہدایت کاری پر مبنی اس تھری ڈی فلم میںآ ئس ایج فلم کے اہم کرداراسکارٹ کے انوکھے ایڈونچر کی منظر کشی کی گئی ہے جس میں وہ حادثاتی طور پر خلا میں پہنچ جا تا ہے اورحیرت انگیز تجربات سے گزرتا ہے۔
لاری فورٹ کی پروڈیوس کردہ اس فلم کے مختلف کرداروں کیلئے مشہور ہالی وڈ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز، ڈینس لیری، رے رومانو،کوئین لطیفہ اور جان لیگوئیزامواپنی آوازوں میں ڈائیلاگ ریکار ڈ کر وا رہے ہیں۔فلم 22 جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.