پبی : پاکستان ، مالدیپ اور سری لنکا کی مشترکہ انسداد دہشت گردی کی مشقیں، آرمی چیف کی شرکت۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 فروری 2016 15:53
پبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 فروری 2016ء) : پبی میں پاکستان ، مالدیپ اور سری لنکا کی مشترکہ انسداد دہشت گردی کی مشقیں ہوئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشترکہ مشقیں ’ایگل ون‘ کے نام سے جاری ہیں۔ مشقوں میں آرمی چیف جنرل را حیل شریف نے بھی شرکت کی اور مشقوں میں حصہ لینے والے نوجوانوں کی کار کر دگی کو سراہا۔
(جاری ہے)
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان گذشتہ ایک دہائی سے قربانیاں دے رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سے نمٹمنے کے لیے تجربات کے تبادلے کیے جا رہے ہیں۔قوم کے عزم اور مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت نے حالات بدل دئے۔ انہوںنے کہا کہ ایسی مشقیں تینوں ممالک کے باہمی تعاون اور تعلقات کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.