نواز حکومت نے پاور کمپنیوں کو 480 ارب روپے غیر قانونی ادا کئے ،آڈیٹر جنرل کی پی اے سی میں رپورٹ
جمعرات 4 فروری 2016 16:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سرکلر ڈیٹ کی مد میں 480 ارب روپے کی ادائیگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سیکرٹری پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ نجی پاور کمپنیوں کی پیداواری صلاحیت کا ازسر نو آڈٹ کرائیں اور غیر قانونی طریقہ سے وصول کئے گئے اربوں روپے کی قومی خزانہ میں واپسی کو ہر حال میں یقینی بنائیں ۔
پی اے سی نے استفسار کیا کہ جب نجی پاور کمپنیوں نے خود 15 فیصد کم وصولی کا مطالبہ کیا تھا تو نواز شریف حکومت نے ایک ہفتے کے اندر 480 ارب روپے کیسے ادا کر دیئے ۔ پی اے سی نے یہ بھی پوچھا کہ 480 ارب روپے بجٹ سے نکالے گئے یا حکومت نے کوئی خصوصی گرانٹ کی منظوری پارلیمنٹ سے بھی لی تھی ۔پی اے سی کا اجلاس جمعرات کے روز سید خورشید شاہ کی صدارت میں ہوا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.