امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اور چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون سے متعلقہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ کر دئے
جمعرات 4 فروری 2016 19:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر مختار احمد نے ’پاکستان ۔امریکہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون پروگرام‘ کے ساتویں فیز کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون سے متعلقہ ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ کر دئیے ہیں۔
وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر انجینئر بلیغ الرحمان نے اس سلسلے میں ایچ ای سی میں منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ مختلف جامعات کے وائس چانسلرز ، ریکٹرز اور صدور بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس مفاہمت کی یادداشت کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اعلٰی سطحی تعاون پر اسی لاکھ ڈالرکی مشترکہ فنڈنگ فراہم کی جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.