آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی سیکورٹی امور سے متعلق اجلاس
محمد علی جمعرات 4 فروری 2016 20:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف، وزیر اعظم، آئی ایس آئی چیف، اور وزیر داخلہ سمیت دیگر اعلی شخصیات نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بیرونی فنڈنگ اور اندرونی مدد ملنے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں متعدد غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہونے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملک میں پائیدار امن کے قیام کیلئےمستقبل اقدامات کی ضرورت ہے۔ جبکہ وزیراعظم نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قربانیاں دینے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.