اداکارہ مدیحہ شاہ 8 فروری کو اپنی36ویں سالگرہ منائیں گی
جمعہ 5 فروری 2016 12:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء )اداکارہ مدیحہ شاہ 8 فروری کو اپنی36ویں سالگرہ منائیں گی ۔ سوشل میڈیا کے مطابق مدیحہ شاہ 8فروری 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ان کا اصل نام روبینہ بٹ ہے تاہم شوبز کی دنیا میں آنے کے بعد انہوں نے اپنا نام تبدیل کر کے مدیحہ شاہ رکھ لیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور بعد ازاں ٹی وی اور فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
ان کی مشہور فلموں میں چاہتی ہوں ، لات صاحب ، میں نے پیار کیا ، منڈا کشمیری ، میں جینا ، مجاجن ، نرگس ، ننگے پاں ، پیاسا ساون اور زمین آسمان سمیت دیگر فلمیں شامل ہیں ۔ مدیحہ شاہ شادی کر کے آج کل کراچی میں رہائش پذیر ہیں اوراپنی 36ویں سالگرہ اپنے شوہر اور دوست احباب کے ہمراہ منائیں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.