ظاہری حسن سے باطنی حسن زیادہ خوبصورت ہونا چاہیے ‘ اداکارہ نور
جمعہ 5 فروری 2016 12:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء) اداکارہ نور نے کہا ہے کہ ظاہری حسن سے باطنی حسن زیادہ خوبصورت ہونا چاہیے ، خوبصورتی ہمیشہ برقرار نہیں رہتی مگر انسان کے اندر کی خوبصورتی اس کے مرنے کے بعد بھی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکتی ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔
(جاری ہے)
2016ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں چہروں کی خوبصورتی دیکھنے کی بجائے انسان کی اندر والی خوبصورتی کی فائل ہوں اور اسی لیے میری زیادہ تر دوستی ایسے لوگوں کے ساتھ ہے جو کردار کے غازی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ آج کے بناوٹی دور میں اچھے اور برے لوگوں کی تمیز ختم ہوتی جارہی ہے ،میں نے لوگوں پر اندھا اعتماد کر کے بڑا نقصان اٹھایا ہے ۔مگر اب میں پہلے سے زیادہ میچور ہو چکی ہوں اسی لیے ہر اچھی اور بری بات پر گہر ی نظر رکھتی ہوں ۔ نور نے مزید کہاکہ والد کے دنیا سے چلے جانے کے بعد مجھ میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں اور آج بھی میں ہر خوشی کے موقع پر اپنے والد کی کمی شدت سے محسوس کرتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.