ماسٹرز چیمپئنز لیگ ‘ سیجی ٹیریز اسٹرائیکرز ،ورگو سپر کنگز اپنے اپنے میچ جیت گئیں
جمعہ 5 فروری 2016 12:35
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء) ماسٹرز چیمپئنز لیگ کے کھیلے گئے میچ میں سیجی ٹیریز اسٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں تین وکٹ پر 227رنز بنائے ۔سیجی ٹیریز اسٹرائیکرز کی جانب سے سابق سری لنکن قائد مہیلا جے وردھنے نے عمدہ بیٹنگ کی، اْنہوں نے 60 گیندوں پر 124رنز بنائے۔
(جاری ہے)
جواب میں لیبرا لیجنڈز کے بیٹسمین بڑے ہدف کے سامنے نہ ٹھہر سکے، شان ارون نے بیس گیندوں پر 55رنز بنائے تاہم لیبرا لیجنڈز سات وکٹ پر 163رنز تک ہی پہنچ سکی۔
بونڈ اور ویٹوری نے دو ، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ‘دوسرے میچ میں لیو لائنز نے ورگو سپْر کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 146رنز بنائے، فرینکلن نے 44رنز کی اننگز کھیلی۔جواب میں سنسنی خیز انداز میں ورگو سپر کنگز نے 146 رنز کا ہدف اننگز کی آخری گیند پر ہدف چھ وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.