ہالی ووڈ فلم” دی کنفرمیشن “18 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 5 فروری 2016 13:08

ہالی ووڈ فلم” دی کنفرمیشن “18 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء) ہالی ووڈ فلم” دی کنفرمیشن “18 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی-فلم کی کہانی ہے ایک باپ کے گرد گھومتی ہے جو بیٹے کی ہر خواہش کو پورا کرنے کی فکر میں رہتا ہے۔

(جاری ہے)

ماں کا پیار ساتھ نہیں جبھی اسے ہر وہ خوشی دینا چاہتا ہے جس سے بھلاسکے وہ ماضی کو اور آبستے ہیں ایک نئے شہر میں۔ جہاں تلاش کرتے ہیں ایک نئی منزل لیکن آتی پھر راستے کئی مشکلات فلم میں تھوڑا بہت ہنسی مذاق بھی ہے۔ جو فلم بینوں کو بور نہیں ہونے دے گا- فلم18 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی-

متعلقہ عنوان :