Live Updates

لاہور : طلاق کے بعد عمران خان اپنے نکاح خواں پر مہربان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 فروری 2016 15:19

لاہور : طلاق کے بعد عمران خان اپنے نکاح خواں پر مہربان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 فروری 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے ۔ عمران خان کے نکاح خواں کو کمیٹی کے ممبر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پارٹی ذارئع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کمیٹی کو کارروائی کا اختیار ہو گا جبکہ تین رکنی کمیٹی محض پارٹی چئیر مین کو جوابدہ ہو گی۔واضح رہے کہ مفتی سعید نے عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھایا تھا جبکہ عمران خان کے ولیمے کی تقریب بھی مفتی سعید ہی کے مدرسے میں منعقد کی گئی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :