پاکستان سپر لیگ میں میچ دیکھنے آئے شخص نے کیچ پکڑا اور کروڑ پتی بن گیا

جمعہ 5 فروری 2016 16:57

پاکستان سپر لیگ میں میچ دیکھنے آئے شخص نے کیچ پکڑا اور کروڑ پتی بن گیا

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کا افتتاح گزشتہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے دمیان میچ ہوا اور یہ میچ دیکھنے آیا ایک تماشائی کروڑ پتی بن گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ایس ایل کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی لیوک رائٹ نے محمد عرفان کی گیند پر چھکا لگایا ،گیند تماشائیوں کے درمیان جا پہنچی جہاں ہجوم میں کھڑے ایک تماشائی نے کیچ پکڑ لیا اور ایک کروڑ کا مالک بن گیا۔پاکستان سپر لیگ کے دوران کیچ پکڑنے والے تماشائیوں کے درمیان ایک کروڑ روپے انعام کی رقم برابر تقسیم کی جائے گی۔واضح رہے ۔

متعلقہ عنوان :