فلم سٹار میگھا عمرہ کی ادائیگی کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گی

جمعہ 5 فروری 2016 17:39

فلم سٹار میگھا عمرہ کی ادائیگی کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) فلم سٹار میگھا عمرہ کی ادائیگی کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا ایک ہفتے سے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں اور وہ آئندہ ہفتے عمرہ کی ادائیگی مکمل کر نے کے بعد پاکستان واپس آئیں گی ۔

متعلقہ عنوان :