کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے: شعیب ملک
محمد علی جمعہ 5 فروری 2016 20:06
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 5فروری 2016ء) شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کیخلاف فتح حاصل کرنے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں کرس گیل سے خطرہ تھا۔ ہم جانتے تھے کہ کرس گیل اسپن باولنگ کیخلاف کمزور ہیں اس لیے انہیں اسپن باولنگ سے قابو کرنے کا پلان بنایا تھا۔ اور بنائے گئے پلان سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.