مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نظر نہیں آتا‘ بھارت خطے میں امن کا سب سے بڑادشمن ہے، اسکا ہاتھ روکنا بہت ضروری ہو چکا ہے ، بھارت کو پیار کی زبان سمجھ نہیں آتی
ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ٹی وی انٹرویو
جمعہ 5 فروری 2016 20:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نظر نہیں آتا ‘بھارت خطے میں امن کا سب سے بڑادشمن ہے اسکا ہاتھ روکنا بہت ضروری ہو چکا ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ اگر ہم بھارت کے ساتھ مذاکرات کے ماضی کو دیکھے تواس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت کبھی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں رہا بلکہ پاکستان اور بھارت میں معاملات بہتر ہونے کی بجائے بھارت کی وجہ سے خراب ہی ہوئے ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے مگر بد قسمتی سے بھارت اس میں سنجیدہ نہیں اس لیے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل ہوتا نظر نہیں آرہا اس کیلئے حکومت پاکستان اور دیگر اداروں کو کوئی اور حل کر نا ہو گا ‘ویسے بھی بھارت کو پیار کی زبان سمجھ نہیں آتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.