وزیر اعلیٰ پنجاب نے کرپشن کے الزامات پرپنجاب انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سینئر آفسیر عبدالمجید شاہد کومعطل کردیا، تحقیقات کا حکم
جمعہ 5 فروری 2016 22:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبائی وزارت اطلاعات کی سمری پر پنجاب انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سینئر آفسیر عبدالمجید شاہد کو کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات پرفوری طور پرمعطل کرکے تحقیقات کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی آر کے آفسیر عبدالمجید شاہد کو کرپشن اور بدعنوانی کے مبینہ الزامات پر وزیراعلی نے معطل کردیا ہے ۔
اس ضمن میں وزارت اطلاعات نے ایک سمری وزیراعلی کو بھجوائی تھی جس کی وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی ہے ۔ڈاکٹرراحیل صدیقی کوانکوائری آفیسر مقرر کردیا گیا ہے جو آئندہ چند روز میں عبدالمجید شاہد پر عائد کیے جانے والے کرپشن کے الزمات کی باضابطہ تحقیقات شروع کرکے وزیراعلیٰ کورپورٹ پیش کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.