پاکستان سپر لیگ ، وہا ب ریاض نے شین واٹسن سے ’’پرانا بدلہ ‘‘ چکا دیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 5 فروری 2016 23:33

پاکستان سپر لیگ ، وہا ب ریاض نے شین واٹسن سے ’’پرانا بدلہ ‘‘ چکا دیا

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے شین واٹسن سے ”پرانا بدلہ “ چکا دیا ۔

(جاری ہے)

دبئی میں جاری میچ کے دوران وہاب ریاض نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے شین واٹسن کو 9ویں اوو ر کی پانچویں گیند پر کیچ آؤٹ کرواکر ورلڈ کپ 2015ء میں چھوڑے گئے کیچ کا بدلہ چکا دیا ۔