انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کوارٹر فائنل پرسوں کھیلا جائے گا
ہفتہ 6 فروری 2016 11:57
ڈھاکہ ۔ 6 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 فروری۔2016ء) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں (کل) پیرکو کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔
(جاری ہے)
پاکستانی ٹیم نے مسلسل تین میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا تھا جبکہ دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم نے زمبابوے کے خلاف متنازع فتح کے بعد لاسٹ ایٹ میں جگہ بنائی تھی۔ گرین شرٹس نے اپنے گروپ بی میں سری لنکا، کینیڈا اور افغانستان کی ٹیموں کو زیر کیا تھا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈین ٹیمیں دونوں باصلاحیت اور متوازن سکواڈز پر مشتمل ہیں اسلئے کوارٹر فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.