ماسٹر چیمپینز لیگ جمنائی عریبینز نے سیگیٹریئس کو 12 رنز سے ہرادیا
ہفتہ 6 فروری 2016 12:29
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء)ماسٹر چیمپینز لیگ میں وریندر سواگ کی شاندار سنچری کی بدولت جمنائی عریبینز نے سیگیٹریئس کو 12 رنز سے ہرادیا۔
(جاری ہے)
شارجہ میں عریبینز نے ابتدا ہی سے جارحانہ انداز اپنایا ‘سہواگ اور روڈلف نے86 رنز کی بنیاد رکھی،پھر سنگا کارا نے سہواگ کے ساتھ مل کر خوب لاٹھی چارج کیا ‘سہواگ نے 63 گیندوں پر 134 رنز بنائے ‘سنگاکارا 51 رنز بناکر آؤٹ ہو گئے تاہم اننگز کا آخری اوور تباہ کن رہا،کرشمر سنتوکی چار گیندوں پر چار کھلاڑیوں کو پویلین پہنچایا۔
عریبینزنے 7وکٹ پر 224 رنز بنائے،جواب میں سیگیٹریئس اسٹرائیکر کی پہلی وکٹ صفر پر گرگئی ‘ عمران فرحت اور یاسر حمید نے عمدہ بیٹنگ کر کے امیدیں زندہ رکھیں لیکن ٹیم مقررہ اوورز میں نو وکٹ پر 212 رنز ہی بنا پائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.