سابق برطانوی سپنر رابرٹ کرافٹ گلیمورگن کے کوچ مقرر

ہفتہ 6 فروری 2016 12:30

سابق برطانوی سپنر رابرٹ کرافٹ گلیمورگن کے کوچ مقرر

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) انگلینڈ کے سابق آف سپنر رابرٹ کرافٹ کو گلیمورگن کاؤنٹی نے اپنا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ‘رابرٹ کرافٹ نے انگلش ٹیم کیلئے 71 مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ میں نمائندگی کرتے ہوئے 50 ون ڈے اور 21 ٹیسٹ میچ کھیلے ۔