نجکاری ہرمسئلے کا حل نہیں، کراچی میں حکومت کے سامنے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرونگا‘ حکومت اگر نہ مانی تو آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا‘ وزیراعظم اور آرمی چیف کے ایک گاڑی میں بیٹھنے میں کوئی برائی نہیں‘ حکومت نے ڈیزل پر 98فیصد ٹیکس لگا دیا، عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر آے ہیں، ٹیکسوں کا بوجھ عوام پر براہ راست پڑ رہا ہے، غریبوں پر ٹیکس، امیروں کو چھوٹ دی جا رہی ہے، پی آئی اے ملازمین کا ساتھ دیں گے، پی آئی اے کی نجکاری پر اسمبلی میں بات نہیں کی گئی، نواز شریف کی جدہ والی اسٹیل مل پیسہ کما رہی ہے، پاکستان اسٹیل مل بند ہو گئی، 200ارب روپے کے قرضے سے اورنج لائن ٹرین بنائی جا رہی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالا میں کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 6 فروری 2016 13:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نجکاری ہرمسئلے کا حل نہیں، کراچی میں حکومت کے سامنے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کروں گا، حکومت اگر نہ مانی تو آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، وزیراعظم اور آرمی چیف کے ایک گاڑی میں بیٹھنے میں کوئی برائی نہیں، حکومت نے ڈیزل پر 98فیصد ٹیکس لگا دیا، عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر آے ہیں، ٹیکسوں کا بوجھ عوام پر براہ راست پڑ رہا ہے، غریبوں پر ٹیکس، امیروں کو چھوٹ دی جا رہی ہے، پی آئی اے ملازمین کا ساتھ دیں گے، پی آئی اے کی نجکاری پر اسمبلی میں بات نہیں کی گئی، نواز شریف کی جدہ والی اسٹیل مل پیسہ کما رہی ہے، پاکستان اسٹیل مل بند ہو گئی، 200ارب روپے کے قرضے سے اورنج لائن ٹرین بنائی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.