برفانی تودے تلے دبنے والی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، بھارتی حکام
ہفتہ 6 فروری 2016 13:28
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) بھارت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سیاچن کے علاقے میں ایک برفانی تودہ گرنے کے باعث لاپتہ ہونے والے بھارتی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سینئر فوجی افسر ڈی ایس ہودا نے بتایاکہ بدھ کے روز تودہ گرنے کے باعث امدادی ٹیمیں تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے تھیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سیاچن میں فوجیوں کی ہلاکت بہت المناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وطن کے لیے جان دینے والے بہادر فوجیوں کو وہ سلیوٹ کرتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی سرحد پر سات ہزار میٹر کی بلندی پر واقع سیاچن گلیشیر پر دونوں روایتی حریف ممالک نے 1984ء سے اپنی فوجیں تعینات کی ہوئی ہیں
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.