پاکستان سپر لیگ ، کراچی گنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 148رنز کا ہدف
ذیشان مہتاب ہفتہ 6 فروری 2016 18:14
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار6فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کراچی گنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجیت کے لیے 148رنز کا ہدف دیا ہے ۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کرکراچی کو بیٹنگ کی دعوت دی ،کراچی کا آغاز اچھا نہ تھا اور لینڈل سمنز 11، نعمان انور 0،شکیب الحسن 17اور جیمز ونس 30بنا کر آؤٹ ہوئے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک نے روی بوپارہ کے ساتھ مل کر پانچویں وکٹ کی شراکت میں 69رنز جوڑے ۔
138کے مجموعی سکور پر بوپارہ 40سکور کرکے آؤٹ ہوئے جبکہ شعیب ملک بھی 37رنز بنا کر پوویلین لوٹے ۔ عماد وسیم بھی بغیر کوئی رن بنائے پوویلین لوٹے جب کہ سہیل تنویر 1اور افتخار احمد 0رن پر ناٹ آؤٹ رہے اور یوں کراچی نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں پر 147رنز بنائے ۔کوئٹہ کی جانب سے نبی اور انور علی نے 2،2جبکہ نواز نے 1کھلاڑی آؤٹ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.