ٹھٹھہ، جھونپڑیوں‌میں آگ لگ گئی، 3 خواتین، 4 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 7 فروری 2016 10:14

ٹھٹھہ، جھونپڑیوں‌میں آگ لگ گئی، 3 خواتین، 4 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

ٹھٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 7فروری۔2016ء) ٹھٹھہ میں کے بندر کے قریب سمندری جزیرے پر موجود جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے 3 خواتین، 4 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔متعدد زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں‌کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔