پاکستان سپر لیگ :پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کا راز بتا دیا
ذیشان مہتاب اتوار 7 فروری 2016 10:20
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کا راز بتا دیا ہے ۔
(جاری ہے)
لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد رمیز راجہ نے جب آفریدی سے ان کی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کے بارے میں سوال کیاتو پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے بہترین فیلڈنگ کرنے والوں کے لیے 500اور 1000ڈالر انعام رکھا ہے جس کے باعث ہر لڑکا میدان میں جان مار رہا ہے ۔
ان کے اس جواب نے رمیز راجہ سمیت میدان میں موجود دیگر افراد کو ہنسنے پر مجبور کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.