سعودی خاتون پر تارک وطن کے حملے کی وڈیوسامنے آگئے
غیرملکی مقیم نے خاتون کو زورداردھکا دیکر فرارہونے کی کوشش کی،پولیس نے حراست میں لے لیا
اتوار 7 فروری 2016 12:48
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ خلیجی ممالک میں غیرملکی مقیمین (بالخصوص جنوبی ایشیا کے باشندوں) کے ساتھ اچھا سلوک نہیں برتا جاتا۔ اس بات کو کسی حد تک درست مان بھی لیا جائے تو مقامی لوگوں کے اس نازیبا رویے کی ایک اہم اور بڑی وجہ وہ شرمناک سرگرمیاں اور واقعات ہیں جن کا یہ غیر ملکی مقیمین وقتا فوقتا ارتکاب کرتے رہتے ہیں۔
اسی نوعیت کے ایک واقعے کی وڈیو سوشل ویب سائٹ "ٹوئیٹر" پر گردش میں ہے۔ وڈیو میں ایک تجارتی مرکز کے اندر راہ داری میں چلتے ہوئے غیرملکی مقیم کو دیکھا جاسکتا ہے جس نے ایک خاتون کو زور دار طریقے سے دھکا دے کر زمین پر گرا دیا۔ وڈیو کے اگلے منظر میں مذکورہ شخص فرار کی کوشش کر رہا ہے تاہم اس سے قبل ہی سیکورٹی اہل کاروں نے اس کو حراست میں لے لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.