اداکار نسیم وکی نے اداکارہ وردہ کو ’’لڈو‘‘کا خطاب دیدیا

اتوار 7 فروری 2016 13:13

اداکار نسیم وکی نے اداکارہ وردہ کو ’’لڈو‘‘کا خطاب دیدیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 فروری۔2016ء)ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی نے اداکارہ وردہ کو ’’لڈو‘‘کا خطاب دے ڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی شو کے دوران اداکار نسیم نے اداکارہ وردہ کو ان کے معصومانہ انداز اور بھولی بھالی شکل صورت پر انہیں ’’لڈو‘‘کا خطاب دے ڈالا۔