بیونس آئرس فارمولا ای ریس برطانوی ڈرائیور نے جیت لی

اتوار 7 فروری 2016 13:45

بیونس آئرس فارمولا ای ریس برطانوی ڈرائیور نے جیت لی

بیونس آئرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) بیونس آئرس فارمولا ای ریس برطانوی ڈرائیور نے جیت لی میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجنٹائن میں ہونے والی فارمولا ای ریس میں ڈرائیورز نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

برطانوی ڈرائیور سیم برڈ نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے حریفوں پر فتح کی دھاک بٹھائی۔ سوئس ڈرائیورسبسٹین بیومی صفر اعشاریہ سات ایک سیکنڈرز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے ٗ برازیل کے ڈرائیور نے تیسرے نمبر پر فنش لائن عبور کی۔

متعلقہ عنوان :