ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 8مارچ سے تین اپریل تک بھارت میں کھیلا جائیگا

اتوار 7 فروری 2016 14:57

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 8مارچ سے تین اپریل تک بھارت میں کھیلا جائیگا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء ) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 8مارچ سے تین اپریل 2016تک بھارت میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 8 مارچ سے 3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلا جائے گا ‘پاکستان اپنا پہلا میچ 15 مارچ کو ٹورنامنٹ کی کوالیفائر ٹیم سے کھیلے گا جبکہ دوسرا میچ بھارت سے 19 مارچ کو دھرم شالا میں ہوگا-

متعلقہ عنوان :