شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کا راز بتا دیا
بہترین فیلڈنگ کرنے والوں کے لئے 500اور 1000ڈالر انعام رکھا ہے، کپتان پشاور زلمی
اتوار 7 فروری 2016 16:22
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کا راز بتا دیا ہے۔
(جاری ہے)
لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد رمیز راجہ نے جب آفریدی سے ان کی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کے بارے میں سوال کیاتو پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے بہترین فیلڈنگ کرنے والوں کے لیے 500اور 1000ڈالر انعام رکھا ہے جس کے باعث ہر لڑکا میدان میں جان مار رہا ہے۔ ان کے اس جواب نے رمیز راجہ سمیت میدان میں موجود دیگر افراد کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.