سماجی میل جول کی ویب سائیٹ فیس بک پر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد 23 کروڑ ہوگئی

اتوار 7 فروری 2016 17:34

سماجی میل جول کی ویب سائیٹ فیس بک پر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) سماجی میل جول کی ویب سائیٹ فیس بک پر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد 23 کروڑ ہوگئی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کی فیس بک پر فالوورز کی تعداد 23 کروڑ ہو گئی،اداکار نے فیس بک پر اپنے جاری پیغام میں اس صورتحال پر خوشی کا اظہار کیا اور مداحوں کا پسندیدگی پر شکریہ ادا کیا،اداکار کی گزشتہ سال ریلیز ہونے والی فلم پیکو کو بڑے پیمانے پر مداحوں نے سراہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :