پاکستان ریلوے کے اکاؤنٹ سیکشن کی نااہلی، ملازمین کے جی پی فنڈز کے اربوں ڈوب گئے
اتوار 7 فروری 2016 17:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء) پاکستان ریلوے کے اکاؤنٹ سیکشن کی نااہلی کے باعث ملازمین کے جی پی فنڈز کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ آڈٹ حکام نے پاکستان ریلوے کو سختی سے ہدایات کی ہیں کہ ملازمین کے اربوں روپے فوری طور پر ایک علیحدہ اکاؤنٹ میں رکھ کر مستقبل کیلئے محفوظ کر لیا جائے۔ بصورت دیگر مستقبل قریب میں پاکستان ریلوے شدید مشکلات سے دو چار ہو سکتا ہے۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ریلوے ملازمین کی تنخواہوؤں سے کاٹئے گئے جی پی فنڈز کے 5 ارب 61 کروڑ 6 لاکھ روپے پاکستان ریلوے اکاؤنٹ سیکشن نے خطیر رقم کیلئے کوئی علیحدہ اکاؤنٹ نہ بنا رکھا تھا جس کے باعث بھاری رقم ریلوے کے دیگر اخراجات میں بہہ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اربوں روپے فنڈز کٹوتی کیلئے اکاؤنٹ سیکشن نے علیحدہ کھاتہ بھی نہیں بنایا ہوا تھا جس سے اندازہ لگایا جا سدکے کہ نیشن جانے والے ملازمین کو کیسے جی پی فنڈ کی ادائیگی کی جا سکے گی یا ضرورت کے باعث سرکاری ملازمین اپنا جمع کیا گیا پیسہ لے بھی سکتے ہیں تو وہ کس طرح سے ریلوے حکام سے پنی رقم وصول کر پائیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.