نیشنل کرائسزمینجمنٹ سیل ہیڈ کوارٹر کے فنڈز کا ذاتی مقاصد کیلئے استعمال
وزیر داخلہ نے نوٹسلے لیا ، آڈٹ کا حکم رحمن ملک اور سیکرٹری داخلہ کے پرسنل سیکرٹریز قومی خزانے سے غیر قانونی طور پر کروڑوں روپے نکلواتے رہے ہیں،دستاویز میں انکشا ف
اتوار 7 فروری 2016 17:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء) سابقہ ادوار میں نیشنل کرائسزمینجمنٹ سیل ہیڈ کوارٹر کے فنڈز ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کئے جانے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے نوٹس لیتے ہوئے آڈٹ کا حکم دے دیاہے ،سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اور سیکرٹری داخلہ کے پرسنل سیکرٹریز قومی خزانے سے غیر قانونی طور پر کروڑوں روپے نکلواتے رہے ہیں۔
آن لائن کو دستیاب دستاویزات کے مطابق نیشنل کرائسزمینجمنٹ سیل ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کی انتظامیہ نے نیشنل بینک آف پاکستان ایس بلاک برانچ کے اکاؤنٹ نمبر 1759سے 11.028ملین کی رقم نکلوائی اور رحمن ملک کے سینئر پرائیویٹ سیکرٹری جاوید اقبال راجہ کو 10.083 ملین ادا کئے07-09-2010کوچیک نمبر 9207544کے ذریعے38ہزار روپے وصول کئے 20-10-2010کو چیک نمبر 1700750کے ذریعے نکلوائی گئی رقم میں سے خرچ کردہ 2لاکھ 30ہزار روپے کا کوئی حساب نہیں مل سکاجبکہ دستاویزات کے مطابق70ہزار روپے جاوید اقبال نے سابق وفاقی وزیرالرحمن ملک کے کہنے پر سورس پرسن کیلئے خود وصول کی02-02-2012کو چیک نمبر 488598 جاوید اقبال نے 2لاکھ روپے سورس پرسن کے نام پر وصول کئے 09-04-2012کوالرحمن ملک کے سینئر پرائیویٹ سیکرٹری نے چیک نمبر774579کے ذریعے 1لاکھ روپے سورس پرسن کے نام پر وصول کئے اسکے علاوہ وصول کردہ ڈیڑھ لاکھ روپے کا حساب نہیں مل سکا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.