حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی اوریا مقبول جان پر بھڑک اُٹھے
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 11:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں پی آئی اے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کالم نگار اوریا مقبول جان نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پروگرام میں شریک مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی اوریا مقبول جان پر بھرک اُٹھے ۔
(جاری ہے)
نہال ہاشمی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ آپ ٹی وی چینل پر بیٹھ کر حکومت ، وزیر اعظم اور عوامی مینڈیٹ کے حامل رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنائیں۔
نہال ہاشمی نے بتایا کہ حکومت کے پاس ابھی بھی پی آئی اے کے 91 شئیرز موجود رہیں گے ، نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر بیٹھ کر باتیں کرنے والے پہلے جا کر الیکشن لڑیں ، عوامی مینڈیٹ حاصل کریں اور اس کے بعد کوئی بات کریں۔ انہوں نے اوریا مقبول جان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.