حکومت کا دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
پیر 8 فروری 2016 11:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) حکومت نے دہشت گردوں کی معاشی شہ رگ کاٹنے کے لئے قومی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،وزارت داخلہ نے نیکٹا کو ٹاسک دیدیا۔ ٹاسک فورس میں وفاق، صوبوں اور این جی اوز کے نمائندے شامل ہوں گے۔
(جاری ہے)
نیکٹا نے سب سے نام طلب کر لئے ہیں۔وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق قومی ٹاسک فورس این جی اوز، خیراتی اداروں اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کی اندرون اور بیرون ملک سے فنڈنگ پر نظر رکھے گی۔ ٹاسک فورس دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے قانون سازی بھی تجویز کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.