Live Updates

’ عمران خان کو دھرنے سے فوبیا ہو گیا ہے‘

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 11:55

’ عمران خان کو دھرنے سے فوبیا ہو گیا ہے‘

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دھرنے سے فوبیا ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے پاس بہت سارے ایشوز ہں جنہیں کیش کروایا جا سکتا ہے لیکن عمران خان نے چونکہ پہلے دھرنے کے اختتام پر شادی کی تھی لہٰذا وہ اب بھی ڈرتے ہیں کہ اس بار دئے جانے والے دھرنے میں پہلی جیسی غلطی ہی نہ کر لیں۔ نبیل گبول کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دھرنے کا فوبیا ہو چکا ہے۔

’ عمران خان کو دھرنے سے فوبیا ہو گیا ہے‘
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :