غیر سنجیدہ لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں ‘ ماہرہ خان
پیر 8 فروری 2016 12:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء ) ٹی وی اورفلم کی نامور اداکارہ ہرہ خان نے کہا ہے کہ غیر سنجیدہ لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں ،ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھا ہے اور ایسے ہی لوگ پسند ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ غیر سنجید ہ لوگ زندگی میں کبھی ترقی نہیں کر سکتے اس لئے میں سنجیدہ لوگوں کیساتھ رہنا پسند کرتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اپنی آنے والی فلموں سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ۔میرے خیال میں میں نے ان فلموں میں اپنے کام سے خوب انصاف کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی فلم کی کامیابی کیلئے اچھی کہانی کا انتخاب نہایت ضروری ہوتا ہے اور اگر فنکار اچھے ہوتو فلم ضرور کامیابی سے ہمکنا ر ہوتی ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.